Entertainment
’گینگز آف واسع پور‘ نے زندگی بدل دی، ریلیز کے بعد مجھے بلینک چیک ملے: نوازالدین صدیقی
بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’گینگز آف واسع پور‘ کی ریلیز کے بعد میری زندگی اور کیریئر یکسر بدل گئے اور مجھے تقریباً 200 فلموں کی پیشکش ہوئی۔
مصنف Rubab Shakeel138K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’گینگز آف واسع پور‘ کی ریلیز کے بعد میری زندگی اور کیریئر یکسر بدل گئے اور مجھے تقریباً 200 فلموں کی پیشکش ہوئی۔
نوازالدین صدیقی کے کیریئر کا اہم موڑ 2012ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’گینگز آف واسع پور 2‘ کو قرار دیا جاتا ہے، اس سے قبل وہ کئی برس تک بھارتی فلم انڈسٹری میں چھوٹے کردار ادا کرتے رہے اور ایک بڑے موقع کے منتظر تھے، انوراگ کشیپ کی گینگسٹر فلم نے ان کے کیریئر کا رخ تبدیل کر دیا۔
کترینہ کے سامنے سیٹ پر گھبراہٹ طاری ہوگئی تھی، نوازالدین صدیقی
چھوٹی ٹیم کے ساتھ کام کرنا پسند ہے جم غفیر لیکر چلنے کا قائل نہیں، نوازالدین صدیقی


