Entertainment
عالیہ بھٹ کے باڈی گارڈ نے مداح کو پیچھے دھکیل دیا، ویڈیو وائرل
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’ڈونٹ بی شائی‘ کے ٹریلر لانچ میں شرکت کے موقع پر تقریب کے باہر ان کے باڈی گارڈ کے ایک مداح کو پیچھے دھکیلنے کا واقعہ بھی خبروں کی زینت بن گیا۔
مصنف Rubab Shakeel161K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’ڈونٹ بی شائی‘ کے ٹریلر لانچ میں شرکت کے موقع پر تقریب کے باہر ان کے باڈی گارڈ کے ایک مداح کو پیچھے دھکیلنے کا واقعہ بھی خبروں کی زینت بن گیا۔
تقریب سے واپسی کے دوران عالیہ بھٹ کے سیکیورٹی گارڈ نے ایک پرجوش مداح کو پیچھے دھیکل دیا جس کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے مختلف ردِعمل سامنے آیا ہے۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عالیہ بھٹ کے باہر نکلتے ہی مداحوں نے انہیں گھیر لیا۔
ہماری بیٹی ہی گھر کی اصل الفا اور اینیمل ہے: عالیہ بھٹ


