Entertainment
’کترینہ کو ابتدا میں ڈانس مہارت پر تنقید، شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا‘
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو ابتدائی دنوں میں ڈانس کے معاملے میں شدید تنقید اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
مصنف Aqib Ali198K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو ابتدائی دنوں میں ڈانس کے معاملے میں شدید تنقید اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 43 سالہ کترینہ کیف سے متعلق یہ انکشاف کوریو گرافر باسکو مارٹس اور فرح خان نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران کیا۔
فرح خان نے بتایا کہ ایک کوریوگرافر نے کترینہ کیف کو ڈانس میں ’زیرو‘ قرار دیا اور اداکارہ کو اس معاملے میں پیچھے ہٹنے کا مشورہ دیا۔



