Entertainment
ہمارے پاس ثبوت ہیں، این سی سی آئی اے کو دینا چاہتے ہیں: بہن مومنہ اقبال
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے پاس بہت سارے ثبوت ہیں، ہم این سی سی آئی اے کو دینا چاہتے ہیں۔
مصنف Abdullah84K بار پڑھا

اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے پاس بہت سارے ثبوت ہیں، ہم این سی سی آئی اے کو دینا چاہتے ہیں۔
لاہور میں وکلا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رمشا اقبال کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسے حالات سے گزارا گیا کہ سوشل میڈیا پر بات کرنی پڑی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر میڈیا ٹرائل کر کے بات ہونی ہے تو ہم بھی مقدمہ عوام کے سامنے رکھیں گے۔



