Entertainment
عاطف اسلم نے مجھے باربی کیو پر مدعو کیا تھا: بھارتی گلوکار انوو جین
بھارتی گلوکار انوو جین نے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے ساتھ نیپال کے میوزک ٹور کے دوران پیش آنے والی ایک یادگار رات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے عاطف اسلم کو تقریباً 4 گھنٹے لائیو پرفارم کرتے ہوئے سنا، جو میری زند
مصنف Rubab Shakeel103K بار پڑھا

بھارتی گلوکار انوو جین نے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے ساتھ نیپال کے میوزک ٹور کے دوران پیش آنے والی ایک یادگار رات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے عاطف اسلم کو تقریباً 4 گھنٹے لائیو پرفارم کرتے ہوئے سنا، جو میری زندگی کے بہترین تجربات میں سے ایک تھا۔
انوو جین نے ایک یوٹیوب ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نیپال میں ہونے والے ایک ہی میوزک شو میں عاطف اسلم نے پہلے روز جبکہ میں نے دوسرے روز پرفارم کیا تھا۔
کیا عاطف اسلم موسیقی چھوڑ دیں گے؟


