Entertainment
400 ہٹس، 50 بلاک بسٹرز: امیتابھ، رجنی کانت اور شاہ رخ سے زیادہ کامیاب بھارتی اداکار کون؟
بھارتی تاریخ کے سب سے کامیاب اداکار نے 400 ہٹس اور 50 بلاک بسٹرز فلمیں کیں، جو شاہ رخ، امیتابھ بچن اور رجنی کانت کی فلموں کو ملا کر بھی زیادہ ہیں۔
مصنف Shaukat Pirzada183K بار پڑھا

بھارتی تاریخ کے سب سے کامیاب اداکار نے 400 ہٹس اور 50 بلاک بسٹرز فلمیں کیں، جو شاہ رخ، امیتابھ بچن اور رجنی کانت کی فلموں کو ملا کر بھی زیادہ ہیں۔
بھارتی فلمی دنیا کے عظیم سپر اسٹارز میں امیتابھ بچن، رجنی کانت، دلیپ کمار، چرنجیوی اور شاہ رخ خان جیسے نام تو اکثر بڑے اسٹارز کے طور پر لیے جاتے ہیں۔ لیکن یہ فیصلہ کیسے کیا جائے کہ ان میں سے کون سب سے بڑا اسٹار ہے؟
اگر کامیابی کی شرح کو معیار بنایا جائے تو دلیپ کمار سب سے آگے نظر آتے ہیں۔ باکس آفس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو مدنظر رکھا جائے تو شاہ رخ خان سبقت لے جاتے ہیں اور اگر ٹکٹوں کی فروخت اور ناظرین کی تعداد کو معیار بنایا جائے تو امیتابھ بچن باقی سب سے کہیں آگے کھڑے نظر آتے ہیں۔
امیتابھ انڈسٹری چھوڑ کر ٹیکسی ڈرائیور بننے کو تیار تھے
امیتابھ بچن کا سیف علی خان سے غیر متوقع خاندانی تعلق کا انکشاف
گھر کے کام خود کرتا ہوں: امیتابھ بچن


