Entertainment
گووندا نے اہلیہ سنیتا کیساتھ جاری تنازع پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کے ساتھ اپنی شادی شدہ زندگی سے متعلق جاری تنازع پر ممکنہ اشارہ دیتے ہوئے خاموشی توڑ دی۔
مصنف Moin Uddin57K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کے ساتھ اپنی شادی شدہ زندگی سے متعلق جاری تنازع پر ممکنہ اشارہ دیتے ہوئے خاموشی توڑ دی۔
اداکار نے اپنی بیوی کا نام لیے بغیر اور الزامات کا براہِ راست جواب دیے بغیر کہا کہ کچھ باتیں ’’آسمان میں لکھ دی گئی ہیں‘‘ اور امید ظاہر کی کہ وہ جلد ہی انہیں صاف کر پائیں گے۔
گووندا نے فلموں میں اپنی واپسی کی تیاریوں کے لیے مداحوں سے حمایت اور دعاؤں کی اپیل کی اور ساتھ ہی اپنی آنے والی فلموں ’روپا‘ اور ’دنیا داری‘ کا اعلان بھی کیا۔
گووندا کا مبینہ افیئر اور متنازع بیان، اہلیہ سنیتا آہوجا کا سخت ردِعمل
گووندا ڈیٹنگ افواہوں کی زد میں، کومل رانی کون ہیں؟


