Entertainment
ماہ نور شیخ کا ثناء جاوید کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟
پاکستانی ماڈل، اداکارہ اور ڈیجیٹل کری ایٹر ماہ نور شیخ نے اداکارہ ثناء جاوید کے رویے سے متعلق اپنا تجربہ بیان کر دیا۔
مصنف Rubab Shakeel138K بار پڑھا

پاکستانی ماڈل، اداکارہ اور ڈیجیٹل کری ایٹر ماہ نور شیخ نے اداکارہ ثناء جاوید کے رویے سے متعلق اپنا تجربہ بیان کر دیا۔
ماہ نور شیخ حال ہی میں نادیہ خان کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے ثناء جاوید کے حوالے سے اپنی سابقہ انسٹاگرام پوسٹ کے بارے میں گفتگو کی۔
واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے ماہ نور شیخ نے کہا کہ مجھے ایک ٹی وی کمرشل میں ثناء جاوید کے ساتھ کام کرنے کے دوران برا تجربہ ہوا، میں کمرشل میں ثناء جاوید کے ساتھ دوستوں کا کردار ادا کر رہی تھی جبکہ دو دیگر لڑکیاں بھی میرے ساتھ موجود تھیں۔
اکبر اسلام نے ثناء جاوید کے ساتھ کام کرنے کی حقیقت بتا دی


