Entertainment
اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جھوٹے الزام سے بری ہوا‘ ثاقب چدھڑ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 ستمبر2026ء) رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی اور دھمکیوں کے کیس میں بے قصور قرار دینے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا
مصنف UrduPoint150K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 ستمبر2026ء) رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی اور دھمکیوں کے کیس میں بے قصور قرار دینے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ جھوٹے الزام سے بری ہوا،اگر دوبارہ بھی تفتیش ہوتی ہے تو وہ اس میں پیش ہوں گے۔ گفتگو کرتے ہوئے رکن اسمبلی نے کہا کہ مجھے اداروں پر اعتماد ہے اور ہر صورت قانون کی پاسدار کریں گے۔



