معروف اداکارہ اور ’دی کپل شرما شو‘ کی جج ارچنا پورن سنگھ کے بیٹے آریامن سیٹھی نے کامیڈین سمے رائنا کے ایک متنازع مذاق پر کھل کر بات کی جس میں انہیں بےروزگار اور فالتو بچہ کہا گیا تھا۔
آریامن کا کہنا تھا کہ ڈارک کامیڈی اور اسٹینڈ اپ شوز کا حصہ ہونے کی وجہ سے وہ ایسے جملوں کو برا نہیں مانتے اور انہوں نے اس تبصرے کو ایک فنکارانہ مذاق کے طور پر ہی لیا ہے۔
ارچنا نے سمے رائنا شو میں اپنی فیملی کی تذلیل کروائی، سنیل پال