Entertainment
ایشوریا رائے نے فلم ’ہیپی نیو ایئر‘ میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟
بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے 2014ء کی کامیڈی بالی ووڈ فلم ’ہیپی نیو ایئر‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔
مصنف Rubab Shakeel143K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے 2014ء کی کامیڈی بالی ووڈ فلم ’ہیپی نیو ایئر‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔
52 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میں نے فرح خان کی فلم ’ہیپی نیو ایئر‘ میں کام کرنے سے اس لیے انکار کیا تھا کیونکہ فلم میں مجھے اپنے شوہر ابھیشیک بچن کے بجائے شاہ رخ خان کے مدِمقابل کاسٹ کیا جا رہا تھا۔
یہ فلم ایشوریا کے لیے ماں بننے کے بعد ممکنہ کم بیک پروجیکٹ سمجھی جا رہی تھی، تاہم انہوں نے اس پیشکش کو قبول نہیں کیا۔
ایشوریا رائے فلم تال کا حصہ کیسے بنیں؟ سبھاش گھئی نے راز سے پردہ اٹھا دیا
ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کیلئے جے پور کیوں اہم؟


