پاکستانی ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار سہیل سمیر نے اپنا ایک بولڈ ویڈیو کلپ وائرل ہونے کے بعد مداحوں سے معذرت کر لی۔
سہیل سمیر  متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، اداکار کو کامیڈی، رومانوی اور منفی کرداروں میں اداکاری کے باعث سراہا جاتا ہے۔
چند روز قبل ان کی سسپنس تھرلر شارٹ فلم کا ایک پرانا بولڈ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا، جس میں سہیل سمیر کے ہمراہ ایک خاتون اداکارہ تھیں۔
شادی کے بعد بیٹوں کو والدین سے الگ کرنے کے رجحان پر سہیل سمیر کا اظہارِ تشویش