Entertainment
عمران ہاشمی سوائن فلو کا شکار، فلم آوارہ پن 2 نے 200 کروڑ کمالیے
بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی ممبئی میں سوائن فلو کا شکار ہوگئے، دوسری طرف اُن کی فلم آوارہ پن 2 سنیما گھروں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔
مصنف Aqib Ali85K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی ممبئی میں سوائن فلو کا شکار ہوگئے، دوسری طرف اُن کی فلم آوارہ پن 2 سنیما گھروں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ میں ایک میڈیکل رپورٹ کے ساتھ دعویٰ کیا گیا کہ عمران ہاشمی سوائن فلو کا شکار ہوئے ہیں۔
عمران ہاشمی جو ذاتی طور پر طبی مسئلے کا شکار ہیں تاہم اُن کی پیشہ وارانہ زندگی میں ایک کامیاب فلم کا اضافہ ہوگیا ہے، اُن کی تازہ فلم آوارہ پن 2 نے 200 کروڑ کا ہندسہ عبور کرلیا ہے۔



