Entertainment
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم آئی جے: دی سیکرٹ پارچمنٹ کا پہلا ٹریلر جاری
معروف اداکار احد رضا میر اور عمیر رانا کی نئی فلم اور نامور مصنف اشتیاق احمد کے مقبول جاسوسی کردار انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم ’’IJ: The Secret Parchment‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
مصنف اختر علی اختر156K بار پڑھا

معروف اداکار احد رضا میر اور عمیر رانا کی نئی فلم اور نامور مصنف اشتیاق احمد کے مقبول جاسوسی کردار انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم ’’IJ: The Secret Parchment‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
ٹریلر میں انسپکٹر جمشید اور ان کے خاندان کے ساتھ ایک ایسے پراسرار کیس کی جھلک دکھائی گئی ہے، جس میں راز، خطرات اور جاسوسی کی کہانی نمایاں ہے۔اشتیاق احمد کے جاسوسی ناولز پڑھنے والی نسل کے لیے انسپکٹر جمشید ایک یادگار کردار کی حیثیت رکھتے ہیں۔



