Entertainment
کیا امریش پوری نے فلم کے سیٹ پر گووندا کو تھپڑ مارا تھا؟ بیٹے کا بیان آگیا
بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار امریش پوری کے بیٹے نے فلم کے سیٹ پر اداکار گووندا کو تھپڑ مارنے کی وائرل کہانی کی تردید کر دی۔
مصنف Shaukat Pirzada63K بار پڑھا

بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار امریش پوری کے بیٹے نے فلم کے سیٹ پر اداکار گووندا کو تھپڑ مارنے کی وائرل کہانی کی تردید کر دی۔
کئی برسوں سے یہ دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ اداکار امریش پوری نے 1989 کی فلم دو قیدی کی شوٹنگ کے دوران گووندا کو اس وقت تھپڑ مار دیا تھا جب وہ تقریباً 9 گھنٹے کی تاخیر سے سیٹ پر پہنچے تھے۔
اب لیجنڈری اداکار امریش پوری کے بیٹے راجیو پوری نے اس واقعے کے بارے میں اپنی رائے دیتے ہوئے اس مشہور کہانی کی تردید کی۔



