Entertainment
بالی ووڈ میوزک انڈسٹری سے عارضی بریک، موسیقار ارمان ملک کا جذباتی پیغام
ایم ایس دھونی، روئے اور کپور اینڈ سنز جیسی فلموں میں مسحور کن موسیقی دینے والے 35 سالہ معروف کمپوزر اَمال ملک نے فلمی دنیا سے کچھ عرصے کے لیے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مصنف Abdullah157K بار پڑھا

ایم ایس دھونی، روئے اور کپور اینڈ سنز جیسی فلموں میں مسحور کن موسیقی دینے والے 35 سالہ معروف کمپوزر اَمال ملک نے فلمی دنیا سے کچھ عرصے کے لیے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اَمال ملک نے اپنے اکاؤنٹس پر ایک نوٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’اب مجھے وداع کرو...‘‘۔
ان کے اس پیغام نے مداحوں اور میوزک انڈسٹری کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔



