Entertainment
غلام عباس پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ اسما عباس کے شوہر انٹرویو کے دوران پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔
مصنف Wajiha Naz79K بار پڑھا

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ اسما عباس کے شوہر انٹرویو کے دوران پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔
حال ہی میں اداکارہ اسما عباس نے اپنے شوہر ریٹائرڈ کرنل غلام عباس کے ہمراہ نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ماضی کی یادیں تازہ کیں۔
اسما عباس کے شوہر نے اپنی پہلی اہلیہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آج بھی اس بات کا افسوس ہے کہ میں نے اسما سے شادی کے بارے میں بروقت اپنی پہلی اہلیہ کو آگاہ نہیں کیا۔
اسماء عباس کا 60 سال سے زائد عمر کی خواتین کو شادی کا مشورہ


