Entertainment
دوبارہ کسی اداکارہ سے تعلق قائم نہیں کرنا چاہتا: میکال ذوالفقار
پاکستانی معروف اداکار میکال ذوالفقار کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ اداکارائیں رشتوں میں بہت زیادہ توجہ کی طلب گار ہوتی ہیں۔
مصنف Wajiha Naz37K بار پڑھا

پاکستانی معروف اداکار میکال ذوالفقار کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ اداکارائیں رشتوں میں بہت زیادہ توجہ کی طلب گار ہوتی ہیں۔
میکال ذوالفقار نے اپنے کیریئر کا آغاز فیشن انڈسٹری سے کیا اور بعد ازاں اداکاری کے شعبے میں قدم رکھا۔
گزشتہ برسوں کے دوران انہوں نے مختلف نوعیت کے کردار نبھائے اور ہر بار اپنی اداکاری سے ناظرین کو متاثر کیا۔
حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے میکال ذوالفقار نے اپنی ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ رومانوی تعلقات، پسند اور کرشز سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔
میکال ذوالفقار کو لائیو شو میں خاتون نے پروپوز کر دیا


