Entertainment
منوج باجپائی نئی فلم میں مہاتما گاندھی کا کردار ادا کریں گے
معروف بھارتی اداکار منوج باجپائی فلم ساز سدھیر مشرا کی نئی فلم میں مہاتما گاندھی کا کردار ادا کریں گے۔
مصنف Rubab Shakeel108K بار پڑھا

معروف بھارتی اداکار منوج باجپائی فلم ساز سدھیر مشرا کی نئی فلم میں مہاتما گاندھی کا کردار ادا کریں گے۔
فلم میں گاندھی کی زندگی کے ایک نسبتاً کم معروف اور اہم دور کو بڑے پردے پر پیش کیا جائے گا۔
فلم کی کہانی مہاتما گاندھی کی زندگی کے 21 دنوں پر مبنی ہو گی، جو بھارت کی آزادی کے دور سے تعلق رکھتے ہیں۔
فلم میں گاندھی کی پوری زندگی دکھانے کے بجائے ان کی زندگی کے ایک مخصوص اور اہم حصے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
منوج باجپائی نے ’گھوس خور پنڈت‘ پر ملنے والی دھمکیوں پر لب کھول دیے


