Entertainment
6 ارب ویوز کیساتھ مشہور جنوبی کورین گانے ’گینگنم اسٹائل‘ نے یوٹیوب سے کتنی کمائی کی؟
جنوبی کوریا کے گلوکار سائی کا مشہور گانا ’گینگنم اسٹائل‘ 15 جولائی 2012ء کو ریلیز ہوا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا تھا۔
مصنف Naila Abbas186K بار پڑھا

جنوبی کوریا کے گلوکار سائی کا مشہور گانا ’گینگنم اسٹائل‘ 15 جولائی 2012ء کو ریلیز ہوا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا تھا۔
گانے کی منفرد ویڈیو، گھوڑے کی سواری جیسا ڈانس اور دلکش دھن نے اسے عالمی سطح پر غیر معمولی شہرت دلوائی، ’گینگنم اسٹائل‘ کی ویڈیو یوٹیوب پر 1 ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی ویڈیو بھی بنی۔
تقریباً 14 سال بعد اس کے ویوز کی تعداد 6 ارب کے قریب پہنچ چکی ہے جس کے باعث اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی ایک بڑا سوال بن گئی ہے۔
’’پسوڑی ‘‘ کے نام ایک اور اعزاز 


