Entertainment
امیتابھ نے ممبئی میں تین منزلیں کرائے پر دے دیں، 5 سال میں کتنی رقم حاصل ہوگی؟
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ممبئی کے اندھیری ویسٹ میں تین منزلیں 33 لاکھ روپے ماہانہ کرائے پر دے دیں۔
مصنف Shaukat Pirzada62K بار پڑھا

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ممبئی کے اندھیری ویسٹ میں تین منزلیں 33 لاکھ روپے ماہانہ کرائے پر دے دیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ لیز 'سگنیچر' عمارت کی تین اوپری منزلوں پر مشتمل ہے، جس کا کل کارپٹ ایریا تقریباً 8,428 مربع فٹ ہے۔
7 اگست 2026 کو رجسٹرڈ ہونے والے معاہدے کے مطابق پانچ سالہ لیز کی مدت کے دوران کرائے کی مد میں 21.88 کروڑ روپے ادا کیے جائیں گے۔
امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن ہاتھ میں 2 گھڑیاں کیوں پہنتے ہیں؟


