Entertainment
امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں چل بسیں
فلم آئس پرنسس سے شہرت پانے والی امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر ( Hayden Panettiere ) 36 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
مصنف Anwar Danish54K بار پڑھا

فلم آئس پرنسس سے شہرت پانے والی امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر (Hayden Panettiere) 36 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی موت کی تصدیق ان کے نمائندے نے کی ہے۔
ہیڈن پنیٹیئر اور اداکارہ مشیل ٹریچٹن برگ (MichelleTrachtenberg) نے 2005ء کی معروف ڈزنی فلم ’آئس پرنسس‘ میں ایک ساتھ اداکاری کی تھی۔
معروف امریکی اداکارہ 39 سال کی عمر میں چل بسیں


