Entertainment
سمے رائنا، رنویر الہ آبادیہ پر معذور افراد سے متعلق تبصروں پر مقدمات ختم کرنے کا حکم
بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین سمے رائنا اور یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ کے خلاف سپریم کورٹ نے انڈیاز گاٹ لیٹنٹ کیس کی ایف آئی آرز خارج کرتے ہوئے معذور افراد سے متعلق مبینہ متنازع تبصروں کے سلسلے میں درج مقدمات ختم کرن
مصنف fahad155K بار پڑھا

بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین سمے رائنا اور یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ کے خلاف سپریم کورٹ نے انڈیاز گاٹ لیٹنٹ کیس کی ایف آئی آرز خارج کرتے ہوئے معذور افراد سے متعلق مبینہ متنازع تبصروں کے سلسلے میں درج مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے متنازع کامیڈی شو ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ میں نازیبا اور متنازع گفتگو کے معاملے میں کامیڈین سمے رائنا، پوڈکاسٹر رنویر الہٰ آبادیہ اور دیگر کے خلاف درج تمام ایف آئی آرز خارج کردی ہیں۔



