Entertainment
میں اور نعمان اعجاز اکثر گھنٹوں اسکرپٹ پر کام کرتے ہیں: نادیہ افغان
پاکستان کی سینئر اداکارہ نادیہ افغان نے ڈرامہ سیٹس کی روزمرہ زندگی کے دلچسپ اور بعض اوقات پریشان کن حالات سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ فنکاروں کو لباس کی تبدیلی، آخری وقت میں ہونے والی ہدایات اور غیر منطقی اسکرپٹس سمی
مصنف Rubab Shakeel159K بار پڑھا

پاکستان کی سینئر اداکارہ نادیہ افغان نے ڈرامہ سیٹس کی روزمرہ زندگی کے دلچسپ اور بعض اوقات پریشان کن حالات سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ فنکاروں کو لباس کی تبدیلی، آخری وقت میں ہونے والی ہدایات اور غیر منطقی اسکرپٹس سمیت مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
نادیہ افغان نے ڈرامہ سیٹ سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں مزاحیہ انداز میں بتایا کہ میرے کم عمر بھانجے کی عادت ہے کہ وہ اچھے اور برے تجربات کو ’اچھا اور برا‘ کہہ کر بیان کرتا ہے۔
نادیہ افغان کا نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟


