Entertainment
ہانیہ عامر اسٹار ہیں، زیادہ معاوضہ لینے میں برائی نہیں: فیصل قریشی
پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے اداکارہ ہانیہ عامر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور اسٹار پاور کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہانیہ اس وقت پاکستان کی نمایاں اور سب سے زیادہ پہچانی جانے والی اداکاراؤں میں شامل ہیں اور اگر وہ
مصنف Rubab Shakeel117K بار پڑھا

پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے اداکارہ ہانیہ عامر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور اسٹار پاور کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہانیہ اس وقت پاکستان کی نمایاں اور سب سے زیادہ پہچانی جانے والی اداکاراؤں میں شامل ہیں اور اگر وہ برانڈز کے ساتھ کام کرنے کے لیے زیادہ معاوضہ طلب کرتی ہیں تو اس میں کوئی برائی نہیں۔
ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران فیصل قریشی سے ہانیہ عامر کی مقبولیت اور شوبز انڈسٹری میں ان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے بارے میں سوال کیا گیا۔
طلاق سے پہلے ہی فیصل قریشی نے شادی کی پیشکش کر دی تھی: ثناء فیصل 


