Entertainment
ٹام کروز کو مجھ پر کرش ہے: ملیکا شراوت کا دعویٰ
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملیکا شراوت نے دعویٰ کیا ہے کہ ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کو مجھ پر کرش ہے۔
مصنف Wajiha Naz56K بار پڑھا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملیکا شراوت نے دعویٰ کیا ہے کہ ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کو مجھ پر کرش ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں اداکارہ نے دی ٹریٹرز سیزن 2 میں دیگر شرکاء سے گفتگو کے دوران ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کے حوالے سے حیران کن بات کی۔
نئے سیزن کی ایک ویڈیو کلپ میں ملیکا شراوت نے دعویٰ کیا کہ ٹام کروز کو مجھ پر کرش ہے اور وہ مجھے اپنی ویڈیوز بھی بھیجتے ہیں۔
ملیکا شیراوت کی وائٹ ہاؤس میں انٹری نے تہلکہ مچا دیا


