Entertainment
اپنے بچوں کو کیسے محفوظ رکھیں؟ زارا نور عباس
پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے بچوں کے خلاف پیش آنے والے ہولناک جرائم پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ کیا ملک کا نظامِ انصاف بچوں کو تحفظ فراہم کرنے اور جرائم میں ملوث افراد کو روکنے کے
مصنف Rubab Shakeel91K بار پڑھا

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے بچوں کے خلاف پیش آنے والے ہولناک جرائم پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ کیا ملک کا نظامِ انصاف بچوں کو تحفظ فراہم کرنے اور جرائم میں ملوث افراد کو روکنے کے لیے مؤثر کردار ادا کر رہا ہے؟
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک سخت لہجے پر مبنی اسٹوری شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے معاشرے میں بار بار ہونے والے ریپ، قتل کے واقعات اور ان کے ذمے داروں کے خلاف مؤثر قانونی کارروائی نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے اور لکھا ہے کہ شاید یہ ہمارے لیے بدترین وقت ہے۔
زارا نور عباس اور اسما عباس کا دلکش ڈانس، مداح ماں بیٹی کی جوڑی پر فدا


