Entertainment
دبئی: شادی میں عاطف اسلم و ہنی سنگھ کا گانوں پر رقص
پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ دبئی میں ایک شادی کی تقریب میں ایک ساتھ نظر آئے، جس کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
مصنف Rubab Shakeel181K بار پڑھا

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ دبئی میں ایک شادی کی تقریب میں ایک ساتھ نظر آئے، جس کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
دونوں فنکاروں نے پاکستانی مقبول گانوں پر رقص کر کے تقریب کو یادگار بنا دیا۔
ویڈیوز میں عاطف اسلم اور ہنی سنگھ کو ایک دوسرے سے گرم جوشی سے ملتے اور شادی کی تقریبات سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
عاطف اسلم اور ہنی سنگھ کی ملاقات کی تصویر وائرل


