معروف گلوکار واجد علی بغدادی کا نیا میوزک ویڈیو پنجابی گانا ' میرے ڈھولے دا دنیا ''ریلیز کردیا گیا
لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف گلوکار واجد علی بغدادی کا نیا میوزک ویڈیو پنجابی گانا ' میرے ڈھولے دا دنیا ''ریلیز کردیا گیا، جس میں معروف ماڈل وجیہہ علی جبکہ اداکار و فلم پروڈیوسر صمد عارض مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوئے ہیں میو

لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف گلوکار واجد علی بغدادی کا نیا میوزک ویڈیو پنجابی گانا ' میرے ڈھولے دا دنیا ''ریلیز کردیا گیا، جس میں معروف ماڈل وجیہہ علی جبکہ اداکار و فلم پروڈیوسر صمد عارض مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوئے ہیں میوزک ویڈیو کی پروڈکشن KAB G Productions کے بینر تلے مکمل کی گئی ہے جبکہ اس کے پروڈیوسر بھی صمد عارض ہیں۔ اس کی شاعری شفیع زخمی نے دی جبکہ عبداللہ افضل نے کوآرڈینیٹ کیا پراجیکٹ میں اعلیٰ معیار کی پروڈکشن کے ساتھ منفرد انداز اپنایا گیا ہے۔ پروڈیوسر صمد عارض کا کہنا ہے کہ اس میوزک ویڈیو کو خوبصورت سیٹ پر تیار کیا گیا ہے، جس میں معیار اور جدت کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے۔ اس پنجابی فوک گانے کو نا صرف پاکستان بلکہ جہاں جہاں میوزک لووز اور پنجابی شائقینِ ہے دنیا بھر میں پسند کر رہے واجد علی بغدادی اپنے سابقہ گانوں کی طرح اس کو بھی بہترین انداز میں پیش کیا ہے



