Entertainment
مردوں کی جو خوبیاں سراہی جاتی ہیں وہ خواتین میں نظر انداز کر دی جاتی ہیں: ثانیہ سعید
پاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے معاشرے میں مردوں اور خواتین کے لیے قائم مختلف پیمانوں پر اہم سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جن خوبیوں کو مردوں میں غیر معمولی سمجھ کر سراہا جاتا ہے، وہی خوبیاں خواتین میں موجود ہوں تو
مصنف Rubab Shakeel129K بار پڑھا

پاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے معاشرے میں مردوں اور خواتین کے لیے قائم مختلف پیمانوں پر اہم سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جن خوبیوں کو مردوں میں غیر معمولی سمجھ کر سراہا جاتا ہے، وہی خوبیاں خواتین میں موجود ہوں تو اکثر انہیں نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔
ثانیہ سعید نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر کسی مرد کو فرشتہ قرار دے دیا جائے تو اس کے معمول کے اچھے رویے کو عام کرنے کا مقصد ہی ختم ہو جاتا ہے۔
ثمینہ احمد غیر معمولی اور قابلِ تعریف خاتون ہیں: ثانیہ سعید
یہ سوچ پریشان کُن ہے کہ مرد کے مقابلے عورت جلدی بوڑھی ہوجاتی ہے، ثانیہ سعید


