Entertainment
’مجھے اپنے فیصلوں پر کبھی پچھتاوا نہیں ہوا‘: آکانکشا چمولا کے طلاق کے اعلان پر گورو کھنہ کا بیان
بھارتی اداکار گورَو کھنہ نے اہلیہ آکانکشا چمولا سے علیحدگی کی خبروں کے بعد پہلی بار شادی اور رشتوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
مصنف Naila Abbas172K بار پڑھا

بھارتی اداکار گورَو کھنہ نے اہلیہ آکانکشا چمولا سے علیحدگی کی خبروں کے بعد پہلی بار شادی اور رشتوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ آکانشکا چمولا نے حال ہی میں ریئیلٹی شو ’لاک اَپ 2‘ میں انکشاف کیا تھا کہ میں اور گورَو کھنہ طلاق لینے جا رہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار گورو نے ابتداء میں اس معاملے پر خاموشی اختیار کیے رکھی تاہم اپنے نئے ڈرامے کی پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اپنی شادی سے متعلق بات کی ہے۔
اکانکشا نے شوہر کے نام سے منسلک انسٹا یوزرنیم کی تبدیلی کیلئے میٹا سے مدد مانگ لی


