Entertainment
پہلی ملاقات میں جنید جمشید کے سوال پر مولانا طارق جمیل کا جواب جس نے انکی زندگی بدل دی
پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے مرحوم نعت خواں، میزبان جنید جمشید کی یادیں تازہ کرتے ہوئے ان کی شاندار مذہبی تبدیلی پر اظہارِ خیال کیا ہے۔
مصنف Wajiha Naz159K بار پڑھا

پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے مرحوم نعت خواں، میزبان جنید جمشید کی یادیں تازہ کرتے ہوئے ان کی شاندار مذہبی تبدیلی پر اظہارِ خیال کیا ہے۔
مولانا طارق جمیل بالخصوص اپنے بیانات کی وجہ سے جانے جاتے ہیں جن میں محبت، حسنِ سلوک، متوازن تعلقات اور اسلامی اقدار پر زور دیا جاتا ہے۔
وہ شوبز، ڈیجیٹل میڈیا، کاروبار اور سیاست سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھی متاثر کرتے رہے ہیں۔
فاسٹ فوڈ کے زیادہ استعمال سے مزاج میں اتار چڑھاؤ، غصے میں اضافہ ہوسکتا ہے: مولانا طارق جمیل


