Entertainment
اداکار اور تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ وجے کی اہلیہ نے طلاق کی درخواست واپس لے لی
معروف اداکار اور بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ سی جوزف وجے کی اہلیہ سنگیتا نے جمعہ کے روز فیملی کورٹ میں دائر طلاق کی درخواست واپس لے لی۔
مصنف fahad82K بار پڑھا

معروف اداکار اور بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ سی جوزف وجے کی اہلیہ سنگیتا نے جمعہ کے روز فیملی کورٹ میں دائر طلاق کی درخواست واپس لے لی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سنگیتا نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے عدالت میں پیش ہو کر بتایا کہ وہ اب طلاق کے مقدمے کو مزید آگے نہیں بڑھانا چاہتیں۔ ان کے بیان کی بنیاد پر عدالت نے درخواست واپس لینے کی اجازت دیتے ہوئے مقدمہ نمٹا دیا۔
ملاویکا وجے سے متعلق نا مناسب سوال پوچھنے پر برہم ہوگئیں
جنوبی بھارتی اداکار وجے ریاست تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ بن گئے، عہدے کا حلف بھی اٹھالیا


