Entertainment
سنجے کپور جائیداد تنازع: بھارتی سپریم کورٹ بھی تنگ، فریقین کو مصالحت کا آخری موقع دے دیا
بھارتی سپریم کورٹ نے، اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر، آنجہانی صنعت کار سنجے کپور کے خاندانی ٹرسٹ تنازع میں فریقین کے درمیان جاری سمجھوتے کے عمل پر امید ظاہر کی ہے کہ معاملہ باہمی رضامندی سے حل ہو سکتا ہے۔
مصنف Naila Abbas50K بار پڑھا

بھارتی سپریم کورٹ نے، اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر، آنجہانی صنعت کار سنجے کپور کے خاندانی ٹرسٹ تنازع میں فریقین کے درمیان جاری سمجھوتے کے عمل پر امید ظاہر کی ہے کہ معاملہ باہمی رضامندی سے حل ہو سکتا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے سنجے کپور کی والدہ رانی کپور اور اہلیہ پریا کپور کے درمیان جاری جائیداد اور خاندانی ٹرسٹ کے معاملے پر اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ مصالحتی عمل 2 نومبر تک جاری رکھا جائے گا۔
’مہا بھارت بھی چھوٹی نظر آئے گی‘: کپور خاندان تنازع پر بھارتی سپریم کورٹ کے ریمارکس 


