Entertainment
ناصر ادیب کا فردوس جمال کی اہلیہ اور بیٹوں کی جانب سے انہیں چھوڑنے پر اظہارِ افسوس
پاکستان کے سینئر فلمی مصنف ناصر ادیب نے سینئر اداکار فردوس جمال کی اہلیہ اور بچوں کی جانب سے انہیں تنہا چھوڑنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مصنف Rubab Shakeel154K بار پڑھا

پاکستان کے سینئر فلمی مصنف ناصر ادیب نے سینئر اداکار فردوس جمال کی اہلیہ اور بچوں کی جانب سے انہیں تنہا چھوڑنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ناصر ادیب نے پنجابی اور اردو فلموں کے لیے متعدد کامیاب کہانیاں اور اسکرپٹس لکھے ہیں، وہ اپنے خیالات اور معاشرتی معاملات پر بے باک گفتگو کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔
حال ہی میں وہ ایک یوٹیوب چینل کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، اس دوران انہوں نے فردوس جمال کے خاندانی معاملات پر بات کرتے ہوئے ان کی اہلیہ اور بچوں کے رویے پر مایوسی کا اظہار کیا۔
شان کے رویے پر خاموش نہیں رہوں گا: ناصر ادیب


