پاکستانی اداکارہ نادیہ افغان نے اپنی زندگی سے متعلق ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے کراچی منتقل ہونے کا اعلان کر دیا۔
نادیہ افغان نے 1990ء کی دہائی کے آخری برسوں اور 2000ء کی دہائی کے آغاز میں مزاحیہ ڈراموں سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا تھا، وہ اپنی جاندار اداکاری اور منفرد انداز کے باعث شائقین میں خاصی مقبول ہیں۔
اداکارہ تقریباً 2 دہائیوں سے اپنے شوہر جواد کے ساتھ شادی کے بندھن میں ہیں، جنہیں وہ پیار سے ’جوڈی‘ کہتی ہیں۔
اداکاروں کو ان کی سوشل میڈیا پر موجودگی کی بنیاد پر کام ملتا ہے: نادیہ افغان