Entertainment
عمران خان نے 'بھارت چھوڑو' نوٹس کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا
بالی ووڈ اداکار عمران خان نے کاکروچ پارٹی کے احتجاج میں حصہ لینے کے بعد غیر ملکی علاقائی رجسٹریشن آفس (ایف آر آر او) کی جانب سے جاری 'بھارت چھوڑو' نوٹس کے خلاف بمبئی ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
مصنف Shaukat Pirzada75K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکار عمران خان نے کاکروچ پارٹی کے احتجاج میں حصہ لینے کے بعد غیر ملکی علاقائی رجسٹریشن آفس (ایف آر آر او) کی جانب سے جاری 'بھارت چھوڑو' نوٹس کے خلاف بمبئی ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
10 اکتوبر کو عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے کے لیے ممبئی میں منعقدہ ایک احتجاج میں شرکت کی تھی۔
عمران خان کی 11 سال بعد آنے والی فلم کی ریلیز میں تاخیر کا امکان
بھارت چھوڑنے کا نوٹس، عامر خان کی سابقہ اہلیہ عمران خان کے دفاع میں سامنے آگئیں


