Entertainment
والد ہی میری زندگی پر اثر انداز ہونے والی واحد شخصیت ہیں، اکشے کمار
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ میرے والد ہی میری زندگی پر اثر انداز ہونے والی واحد شخصیت ہیں۔
مصنف Shaukat Pirzada68K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ میرے والد ہی میری زندگی پر اثر انداز ہونے والی واحد شخصیت ہیں۔
ایک شو کے دوران اکشے نے اعتراف کیا کہ وہ آج بھی اپنے والد کے سکھائے ہوئے اصولوں پر عمل پیرا ہیں۔ امید ہے میرا بیٹا آرَو بھی ان سے یہ خوبی حاصل کرے گا۔
جب اکشے سے ان کے رول ماڈل کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ میرے والد ہی واحد شخصیت ہیں جن کا میری زندگی پر اثر رہا ہے۔ میں نے ان کے تمام اصولوں اور ان کی سکھائی ہوئی تمام باتوں پر عمل کیا ہے اور مجھے امید ہے کہ میرا بیٹا بھی یہ ایسا ہی کرے گا۔
اکشے کمار نے 1 ماہ میں 20 کروڑ روپے کے 4 فلیٹس فروخت کر دیے


