امریکی گلوکارہ ریحانہ نے پیرس فیشن ویک کے دوران شاندار ہیرے جڑی پازیب پہن کر سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔
ریحانہ نے فیشن شو میں فرنٹ رو پر شرکت کی، جہاں وہ برانڈ کے سیاہ لباس کے ساتھ قیمتی زیورات پہنے نظر آئیں۔
ریحانہ نے ہیرے جڑے جھمکے اور کئی نمایاں انگوٹھیاں بھی پہن رکھی تھیں، تاہم سب سے زیادہ توجہ ان کی پازیب نے حاصل کی۔
گلوکارہ ریحانہ اور ریپر راکی کے گھر ننھی پری کی آمد