Entertainment
رنویر سنگھ کی فٹنس کا راز کیا ہے؟ سخت ورزش اور ہائی پروٹین ڈائٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شاندار جسامت کے پیچھے ہونے والی محنت کی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔
مصنف Rubab Shakeel197K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شاندار جسامت کے پیچھے ہونے والی محنت کی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔
اداکار نے انسٹاگرام پر جم کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جس میں وہ ورزش کے دوران ہاتھ میں شیکر بوتل لیے نظر آئے۔
رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ اپنی فلمی جسامت برقرار رکھنے کے لیے روزانہ 2 مرتبہ ورزش پر مشتمل سخت روٹین اپناتے ہیں، جس میں ہائی انٹینسٹی ٹریننگ اور ہائی پروٹین، محدود مقدار میں غذا شامل ہے۔
دیپیکا اور رنویر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
بہتر اداکار کون، رنبیر یا رنویر؟ دپیکا کا دلچسپ جواب


