بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر و ہدایت کارہ فرح خان نے پاپا رازیوں کو سلمان خان کی وارننگ یاد دلا دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے فلم انڈسٹری کی اداکاراؤں کی نامناسب تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے پاپا رازیوں کو حال ہی میں تنبیہ کی تھی اور ان کے لیے سخت پیغام جاری کیا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اسی حوالے سے اب ممبئی میں کوریوگرافر و ہدایت کارہ فرح خان ایک عمارت میں داخل ہو رہی تھیں کہ اس موقع پر وہاں موجود فوٹو گرافرز نے ان کی تصاویر لینا شروع کر دیں۔
سلمان خان کترینہ کیف کا نام لیے بغیر انکے دفاع میں بول پڑے