Entertainment
میرے اور ابھیشیک کے خیالات مختلف ہو سکتے ہیں لیکن منزل ہمیشہ ایک ہی رہتی ہے: امیتابھ بچن
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے ابھیشیک بچن کے ساتھ منفرد تعلق پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کے خیالات مختلف ہوسکتے ہیں، لیکن منزل ہمیشہ ایک ہی رہتی ہے۔
مصنف Rubab Shakeel170K بار پڑھا

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے ابھیشیک بچن کے ساتھ منفرد تعلق پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کے خیالات مختلف ہوسکتے ہیں، لیکن منزل ہمیشہ ایک ہی رہتی ہے۔
83 سالہ اداکار نے اپنے حالیہ بلاگ میں نئی نسل کے خیالات اور نقطۂ نظر کا احترام کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
امیتابھ بچن نے لکھا ہے کہ باپ اور بیٹا ایک ہی اسٹیج پر ساتھ بیٹھتے ہیں، ان کے خیالات میں اختلاف ہوسکتا ہے، لیکن ان کی منزل ایک ہی ہوتی ہے۔
امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟


