بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کو یاد کر کے جذباتی ہو گئیں۔
پریانیتی چوپڑا نے سشانت سنگھ راجپوت کی ایک یاد تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ میرے نیشنل فلم ایوارڈ جیتنے کی خبر پر سشانت بے حد خوش ہوئے تھے۔
اُنہوں نے مزید بتایا کہ میں سشانت سنگھ راجپوت اور رشی کپور کے ساتھ فلم ’شدھ دیسی رومانس‘ کی شوٹنگ کے دوران موجود تھی جب مجھے کرن جوہر کی جانب سے ایوارڈ جیتنے پر مبارک باد موصول ہوئی۔
پرینیتی چوپڑا نے ماں بننے کے بعد جسم میں آئی تبدیلیوں پر تنقید کا منہ توڑ جواب دے دیا