Entertainment
جوبن نوٹیال کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2026ء) بھارتی پلے بیک گلوکار جوبن نوٹیال کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے اور وہ بیٹے کے والد بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوبن نوٹیال اور ان کی اہلیہ کے ہا
مصنف UrduPoint133K بار پڑھا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2026ء) بھارتی پلے بیک گلوکار جوبن نوٹیال کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے اور وہ بیٹے کے والد بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوبن نوٹیال اور ان کی اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش 14 ستمبر کو ہندوں کے مذہبی تہوار گنیش چترتھی کے موقع پر ہوئی۔جوبن نوٹیال نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اب والد بن گیا ہوں اور میرا بیٹا 14 ستمبر کو پیدا ہوا تھا۔گلوکار نے بتایا ہے کہ ماں اور بچہ دونوں گھر واپس آ چکے ہیں اور خیریت سے ہیں۔



