Entertainment
دیویا، سنیتا آہوجا کی حمایت میں سامنے آگئیں، گووندا پر کڑی تنقید
بھارتی ماڈل، اداکارہ، پروڈیوسر اور فلم ڈائریکٹر دیویا کھوسلہ نے سینئر بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی حمایت اور گووندا پر کڑی تنقید کی ہے۔
مصنف Shaukat Pirzada104K بار پڑھا

بھارتی ماڈل، اداکارہ، پروڈیوسر اور فلم ڈائریکٹر دیویا کھوسلہ نے سینئر بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی حمایت اور گووندا پر کڑی تنقید کی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ بیوی کو قاتل کہنا ایک کم حوصلہ مرد کی آخری حد ہے۔ دیویا کھوسلہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر طویل بیان شیئر کیا ہے جسے بعد ازاں سنیتا نے بھی ری شیئر کیا۔
دہلی سے تعلق رکھنے والی 39 سالہ دیویا نے کومل رانی سوارنکر کے ساتھ گووندا کے مبینہ تعلقات پر بھی سوال اٹھایا اور اپنے نوٹ کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں معاشرہ ایسے کثیر ازدواجی نظام میں رہتا تھا جہاں خواتین کو مردوں کی غلاموں سے زیادہ حیثیت نہیں دی جاتی تھی۔
سنیتا آہوجا نے گووندا کو انسٹاگرام پر ان فالو کر دیا، دونوں میں ازدواجی کشیدگی پھر بڑھ گئی
کومل رانی نے خاموشی توڑ دی، سنیتا آہوجا کو کرارا جواب
گووندا سے شادی پر پچھتاوا نہیں: سنیتا آہوجا


