بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان جاری تنازع کے دوران کشمیرا شاہ نے سنیتا آہوجا کی حمایت کر دی۔
گووندا اور کومل سوارنکر کے مبینہ تعلقات سے متعلق تنازع شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
اب گووندا کے بھانجے کرشنا ابھیشیک کی اہلیہ اور اداکارہ کشمیرا نے حال ہی میں سنیتا آہوجا کے حق میں آواز اٹھائی ہے۔
کومل رانی نے خاموشی توڑ دی، سنیتا آہوجا کو کرارا جواب