Entertainment
ڈکوٹا جانسن کا نیا لُک دیکھ کر مداحوں میں پلاسٹک سرجری کی بحث شروع
معروف ہالی ووڈ اداکارہ ڈکوٹا جانسن کے نئے لُک کو دیکھ کر مداحوں نے ان کے پلاسٹک سرجری کرانے سے متعلق بحث شروع کر دی۔
مصنف Hassan Shabbar48K بار پڑھا

معروف ہالی ووڈ اداکارہ ڈکوٹا جانسن کے نئے لُک کو دیکھ کر مداحوں نے ان کے پلاسٹک سرجری کرانے سے متعلق بحث شروع کر دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ اداکارہ کے چہرے میں تبدیلی دیکھنے کے بعد مداحوں کی جانب سے پلاسٹک سرجری کے بارے میں چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں۔
ڈکوٹا جانسن ان دنوں اپنی نئی فلم ’ویریٹیُ‘ (Verity) کی تشہیر کر رہی ہیں، جس میں اداکارہ این ہیتھ وے بھی شامل ہیں۔
ففٹی شیڈز آف گرے، مختلف اسکرین پلے کیلئے معاہدہ کیا تھا، ڈکوٹا جانسن 


