Entertainment
اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن گرفتار
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2026ء) مشہور امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن کو اقوام متحدہ کے باہر اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ سوسن کا مطالبہ تھا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ف
مصنف UrduPoint63K بار پڑھا

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2026ء) مشہور امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن کو اقوام متحدہ کے باہر اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ سوسن کا مطالبہ تھا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کے موقع پر نیویارک میں آرتھوڈوکس یہودیوں نے بھی مظاہرہ کیا۔



