Entertainment
سنیتا آہوجا کی خواتین اور نوجوانوں سے حمایت کی اپیل، میرا گھر بلاوجہ ٹوٹ رہا ہے
بالی ووڈ کے سینئر اداکار گوندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے خواتین اور جنریشن زی سے حمایت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میرا گھر بلاوجہ ٹوٹ رہا ہے۔ سنیتا نے گووندا اور کومل رانی کے مبینہ افیئر کی افواہوں کے حوالے سے ایک بار پھر اپ
مصنف Shaukat Pirzada66K بار پڑھا

بالی ووڈ کے سینئر اداکار گوندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے خواتین اور جنریشن زی سے حمایت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میرا گھر بلاوجہ ٹوٹ رہا ہے۔ سنیتا نے گووندا اور کومل رانی کے مبینہ افیئر کی افواہوں کے حوالے سے ایک بار پھر اپنی ازدواجی زندگی کے مشکل حالات پر کھل کر بات کی۔
کولکتہ کے قریب واقع تاریخی مندر میں اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں جذباتی انداز میں گفتگو کرتے ہوئے خواتین، نوجوانوں اور میڈیا سے اپیل کی کہ وہ اس مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیں۔



