Entertainment
کبھی شادی کی سالگرہ کی تصاویر شیئر نہیں کیں، شادی کی ویڈیو وائرل ہونا افسوسناک ہے: تاپسی پنو
بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے اپنے شوہر اور سابق ڈنمارک کے بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوئے کے ساتھ 13 سالہ رومانوی تعلق کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ میرے رشتے کی بنیاد باہمی احترام، تحفظ اور ایک دوسرے کی نجی زندگی کا
مصنف Naila Abbas139K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے اپنے شوہر اور سابق ڈنمارک کے بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوئے کے ساتھ 13 سالہ رومانوی تعلق کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ میرے رشتے کی بنیاد باہمی احترام، تحفظ اور ایک دوسرے کی نجی زندگی کا خیال رکھنا ہے۔
تاپسی پنو نے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا ہے کہ میں نے میتھیاس بوئے کو اسی سال ڈیٹ کرنا شروع کیا تھا جس سال میں نے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔
متھیاس بوئے، تاپسی پنو کے دفاع میں سامنے آگئے
تاپسی پنو کی شادی کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی


